Ek aurat Nabi (sallallahu alaihi wasallam) par kaura phenkni ke riyaawat
Question
مشہور روایت ہے اور غالبا عصری اداروں کی اسلامیات کی کتب میں بھی شامل ہے اور زبان زد عام ہے کہ ’’ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک عورت کوڑا پھینکتی تھی۔ ایک دن اس نے کوڑا نہ پھینکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے گھر چلے گئے اس کے گھر کو صاف کیا۔ پانی بھرا تو وہ عورت آپ کا اخلاق دیکھ کر مسلمان ہو گئی‘‘ اس روایت کی باحوالہ تحقیق مطلوب ہے کہ آیا یہ روایت درست ہے ہے یا نہیں ہے ہر دو صورتوں میں حوالہ بھی مطلوب ہے تاکہ اپنی اصلاحی کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی اس روایت کے بارے میں درست آگہی فراہم کی جا سکے۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔
Answer
Ye riwaayat hamaari nazar se nahi guzri.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Zakaria Makada
- Checked & approved by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.